• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

… اس طرح گویا وہ ایک سانپ ہے تو منہ موڑے ہوئے پیٹھ پھیر کر بھاگے اور پلٹ کر بھی نہ دیکھا‘ اے موسیٰ! خوف نہ کھا‘ میرے حضور میں پیغمبر ڈرا نہیں کرتےO لیکن جو لوگ ظلم کریں پھر اس کے عوض نیکی کریں اس برائی کے پیچھے تو میں بھی بخشنے والا مہربان ہوںO

سورۃالنمل(آیت10تا11)

ای پیپر-دی نیشن