• news

نواز شریف اور شہباز شریف پانامہ کیس میں سرخرو ہوںگے: محمد یوسف

لاہور( پ ر) بیڈن روڈ کے ہر دلعزیز مسلم لیگی کارکن سیٹھ حاجی محمد یوسف پنجاب والے نے دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں علاقہ کے چیئرمین عارف حمید بٹ، زبیر حمید بٹ، ارتضیٰ شاہ، شیخ ذوالفقار ، شیخ احسن، محمد جاوید ، محمد طارق و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پانامہ کیس میں سرخرو ہوںگے۔

ای پیپر-دی نیشن