• news

لیبیا: سمندر میں پھنسے تارکین وطن کو تجارتی بحری جہاز کے عملے نے بچا لیا

طرابلس(اے این این) لیبیا کے قریب سمندر میں پھنسی تارکین وطن کی کشتی میں پانی بھر گیا تھا۔ لیبیا کے تجارتی بحری جہاز کے عملے کی اچانک کشتی پر نظر پڑی اور انہوں نے فوری موقع پر پہنچ کر تمام افراد کو ریسکیو کر لیا۔ بچائے جانے والے افراد میں خواتین اور ننھے بچے بھی شامل ہیں۔
ایک سو اڑتیس تارکین وطن کا یہ گروپ لیبیا کے راستے یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

بچا لیا

ای پیپر-دی نیشن