سابق وزیراعلیٰ اختر مینگل کے گھر پر بم حملہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)بی این پی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل کے گھر پر بم حملے کی ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلا ف درج کر لی گئی ۔گزشتہ روزکمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلز ئی ،لیفٹیننٹ کرنل 132ونگ فضل رسول قادری ،ڈی آئی جی خضدار ریجن ظفر علی، ایس ایس پی خضدار عبدالرﺅف بڑیچ اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عبدالقدوس سمیت دیگر افسروں نے متاثرہ جگہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکھٹے کئے۔
بم ڈسپوزل ٹیم کے رپورٹ کے مطابق 2سے 3کلو دھماکہ خیز مواد مرکزی گیٹ کے ساتھ رکھا گیا تھا۔
مقدمہ درج