پشاور ہائیکورٹ نے گیس ا نفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس کی ریکوری اپیل دائرکرنے تک روکدی
پشاور (بیورورپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپی کے کی مختلف صنعتوں سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی ریکوری سپریم کورٹ میں اپیل دائرکرنے تک روکدی اوراس حوالے سے دائر رٹ درخواستیں نمٹادیں ۔