• news

فخر زمان کے نام سے سکول تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں فخر زمان کے نام سے سکول کی تعمیر کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ خیبرپی کے کے وزیر تعلیم عاطف خان نے فخر کو زبردست کارکردگی پر مبارکباد دی۔فخر زمان کے والد کی درخواست پر وزیر تعلیم نے ان کے گائوں میں سکول بنانے کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن