• news

سرفراز احمد کو’’بی ایم ڈبلیو‘‘ گاڑی کا تحفہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو نجی بنک کی جانب سے’’بی ایم ڈبلیو‘‘گاڑی جبکہ بحریہ ٹاون کی طرف سے 250گز کا پلاٹ دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جے ایس بینک کی طرف سے گاڑی سے نوازا گیا اور اس موقع پر بحریہ ٹاون کرا چی نے بھی کپتان کو بحریہ ہاوسنگ سوسائٹی میں 250گز کا پلاٹ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن