ٹینس لیجنڈ بورس بیکر دیوالیہ ہو گئے
لندن (سپورٹس ڈیسک) لندن کی عدالت نے سابق ٹینس سٹار بورس بیکر کو دیوالیہ قرار دیدیا ۔ بورس بیکر کیخلاف یہ درخواست 2015ء میں ایک پرائیوٹ بینکرز آربٹنوٹ لیتھم اینڈ کمپنی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ بورس بیکر کے وکلاء نے عدالت میں دلیل دی کہ ان کے موکل جلد ہی بینک کی واجب الادا رقم ادا کردینگے تاہم انھیں مہلت نہ دی گئی۔