• news

فلم ’’مراثن‘‘ کے آخری گانے کی عکسبندی

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم ’’مراثن ‘‘کے آخری گانے کی عکسبندی مال روڈپر شاپنگ مال کی چھت پرہوئی ‘ اداکارہ صوبیہ خان ،معمررانااوردوسرے فنکاروں نے حصہ لیا۔
بتایاگیاہے کہ فلم تکمیل کے آخری مراحل میں جس کی پوسٹ پروڈکشن بھی جاری ہے ۔فلم تمام شوٹنگ آج مکمل کرلی جائے گی جس کی نمائش عیدالفطرکے موقع پرکی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن