• news

گوجرانوالہ سنیما انتظامیہ نے فلم کی نمائش کیلئے فلمساز سے آمدن کا 70 فیصد مانگ لیا

لاہور(کلچرل رپورٹر) گوجرانوالہ کی سینماانتظامیہ نے فلم کی نمائش کیلئے فلمسازسے انکم کے 70فیصدشیئرزمانگ لیے۔ فلمسازملک قمرنے گلستان سینمامیںعیدالفطرکے موقع پراپنی فلم ’’مراثن‘‘کی نمائش کیلئے رابطہ کیاتوسینماانتظامیہ نے ان سے سترفیصد شیئرزکی ڈیمانڈکی تاہم بعدازاں فلمی شخصیات کی مداخلت پرساٹھ فیصدشیئرپرمعاہدہ ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن