• news

پاکستان فرنیچر کونسل کا قومی کرکٹ ٹیم کو استقبالیہ دینے کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر ) پاکستان فرنیچر کونسل نے چیپمئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک عظیم الشان استقبالیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑی کامیابی ہے اور بھارت کے خلاف 180 رنز کی بہت بڑی کامیابی نے اسے مزید یادگار بنا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن