• news

برطانوی مائیکل وان کی منتخب ٹیم سرفراز کپتان، کوہلی جگہ بھی نہ بنا سکے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مائیکل وان نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شامل ہی نہیں کیا ہے۔ ان کے مطابق کوہلی اس ٹیم میں جگہ پانے کے مستحق ہی نہیں ہیں۔ بھارتی کھلاڑیوں شیکھر دھون اور روہت شرما کو جگہ دی گئی ہے۔ ٹیم میں منتخب پاکستانی کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، حسن علی، محمد عامر اور جنید خان شال ہیں۔ بین سٹوکس، جوئے روٹ، عادل راشد اور شکیب الحسن کو شامل کیا گیا ہے

ای پیپر-دی نیشن