وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے ہرممکن اقدام کر رہی ہے: گورنر سندھ
کراچی (سٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے ہرممکن اقدام کر رہی ہے۔ صوبائی حکومت اور میئر کی مشاورت سے شہر کی ترقی کیلئے بڑے میگا پروجیکٹس شروع کئے ہیں ۔