سرکاری افسروں کی بڑی تعداد عید پر رخصت لیکر ملک سے باہر چلی گئی
کراچی (وقائع نگار) سرکاری افسروں کی بڑی تعداد عید سے قبل سمندر پار رخصت لیکر مختلف ملکوں میں چھٹیاں گزارنے چلی گئی۔ اکثریت گریڈ 19 اور 20 کے افسروں کی اکثریت ہے۔متعدد نے عمرہ کے لئے چھٹی لی ہے۔