حید رآباد: سینئر صحافی عثمان اجمیری کی چچی انتقال کر گئیں
حیدر آباد (نمائندہ نوائے وقت) بزرگ صحافی مرحوم انجم اجمیری کی اہلیہ اور سینئر صحافی عثمان اجمیری کی چچی مختصر علالت کے بعد حیدرآبادمیں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔