• news

خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام پر ڈپٹی چیئرمین نادرا کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا کی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام پر ایف آئی اے نے ڈپٹی چیئرمین نادرا سید مظفر علی کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کو ڈپٹی چیئرمین کیخلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری بھجوانے کی درخواست دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن