”زندگی کی بہترین خبر مدینہ منورہ میں ملی“ بیٹے کی گریجویشن پر مریم نواز کا ٹوئٹ
اسلام آباد (صباح نیوز) مریم نواز شریف نے اپنے بیٹے کی گریجویشن پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہیں اپنی زندگی کی بہترین خبر مدینہ منورہ میں ملی جو کہ شہر ہے حضورﷺ کا۔