دہشتگردی کے خلاف قوم متحد اور سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد اور سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے،دہشتگردی کے واقعات پاکستانی قوم کے عزم وہمت کو کمزور نہیں کرسکتے ،قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے،جو ہمارے کیلئے اپنا آج قربان کررہے ہیں،دہشتگرد عوام کے دشمن اور گھناﺅنی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
مریم