• news

گریڈ 20 کے افسر صابر احمد آئی جی پولیس گلگت بلتستان مقرر‘ حماد رضا کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان مےں تعےنات گرےڈ 20 کے افسر صابر احمد کو فوری طور پر گلگت بلتستان کا آئی جی پولےس لگا دےا ہے جبکہ پنجاب مےں تعےنات پولےس گروپ گرےڈ 18 کے افسر حماد رضا کی خدمات اےف آئی اے کے حوالے کردی گئی ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن