• news

وادی نیلم: جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق‘ 4 زخمی

نیلم (نوائے وقت رپورٹ) وادی نیلم کے علاقے پھلاوٹی کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق‘ چار زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن