• news

”خطرہ ہے“ لوگوں نے موٹر وے پولیس کی ایک نہ سنی‘تھوڑے سے پٹرول کی لالچ نے بیسیوں افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا

احمد شرقیہ+ بہاولپور (نامہ نگاران) حادثے سے متعلق موٹر وے پولیس کا کہنا تھا کہ آگ لگنے سے قبل اہلکار اور مقامی آبادی کے کچھ افراد لوگوں کو خطرے سے آگاہ کرتے رہے لیکن پٹرول جمع کرنے والوں نے ان کی ایک نہ سنی اور تھوڑے سے پٹرول کے لالچ نے بڑی تعداد میں لوگوں کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔
ایک نہ سنی

ای پیپر-دی نیشن