حکومت نے جاں بحق اور زخمیوں کی معلومات کیلئے مرکز بنا دیا
بہاولپور (نامہ نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے شعبہ حادثات بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے حوالے سے ایک معلوماتی مرکز بنایا گیا ہے جہاں پر لائے گئے تمام مریضوں اور لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے 062-9250452 اور 0333-6407799 نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
معلوماتی مرکز