• news

پارا چنار دھماکے، 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہو گئی

پارہ چنار (نوائے وقت رپورٹ) پارہ چنار دھماکوں کے 5 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہو گئی جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہیں جن کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
5 زخمی دم توڑ

ای پیپر-دی نیشن