;;ٹرمپ، برطانوی وزیر اعظم کی مسلمانوں کو عید مبارک، کینیڈین وزیر اعظم کا اردو میں تہنیتی پیغام
لندن (عارف چودھری+ نیوز ایجنسیاں) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے، امریکی صدر ٹرمپ، کینیڈین وزیر اعظم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ مسلمانوں کےلئے خصوصی میڈیا بیان میں تھریسامے نے کہا برطانوی مسلمانوں کی خدمات پر فخر ہے۔ دریں اثناءپاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان اور کمیونٹی رہنما مذہبی مفکر شاہجہان مدنی نے بھی برطانیہ کے تمام مسلمانوں کو عیدمبارک دی۔ صباح نیوز کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اردو میں عیدالفطر کی مبارک باد دی۔
مبارکباد