• news

گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہوجائے گا: سی پیک سیکرٹریٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) سی پیک کے تحت گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر رواں سال تعمیراتی کام کا آغاز ہو جائے گا، منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 23ارب روپے لگایا گیا ہے، منصوبہ دو سے تین سالوں میں مکمل کیا جائے گا، ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، گوادر ائرپورٹ کیساتھ ساتھ گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادر ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور آبنوشی منصوبوں پر بھی کام تیز کردیا گیا ہے، منصوبوں کی تکمیل سے گوادر جدید شہروں کے صف میں شامل ہوجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن