نوسرباز نے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے30ہزار روپے نکلوا لئے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) نوسرباز گےنگ نے محکمہ تعلےم کے رےٹائرڈ ای ڈی او مےاں محمد شرےف سےفی کو چکمہ دےکر لوٹ لےا۔تفصےلات کے مطابق نواب کالونی کے رہائشی مےاں محمد شرےف سےفی گذشتہ روز نےشنل بےنک مےن برانچ حافظ آباد کے باہر نصب اے۔ٹی۔اےم مشےن سے روپے نکلوانے کے لئے آئے تو وہاں پر اےک مرد اور دو خواتےن پر مشتمل نوسرباز گےنگ نے انہےں چکمہ دےکر اے۔ٹی۔اےم کارڈ تبدےل کرلےا۔اور بعدازاں نوسرباز گےنگ نے ان کے اے ٹی اےم کارڈ سے 30ھزار روپے نکلواکر فرار ہوگئے۔