ختم ساتواں
قصور(نامہ نگار) وقت نیوز کے کیمرہ مین نعیم کی دادی وفات پاگئی تھی،ان کے ساتواں کا ختم ہوا جس میں قصور کے صحافی، وکلائ، سماجی کے علاوہ صدر پر یس کلب قصور حاجی شریف مہر، چیئرمین یونین کونسل نظام پورہ مہر لطےف، چیئرمین سردار سرور ڈوگر یونین کونسل فتح پور، میاں عابد بلوچ کے علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔