• news

نماز عیدالفطرکے اوقات

نارنگ منڈی
مرکزی اجتماع گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1میں ہوگاجہاںصبح 7بجے نمازعید اداکی جائے گی جبکہ گورنمنٹ ڈگری کالج رفیق آبادمیں بھی 7بجے اورمسجدبلال میں حافظ احسان الہی رضوی قادری 8بجے نماز عید پڑھائےںگے۔
شرقپور
8بجے جامع مسجد مریم سہجوال شرقپور لاہور روڈ علامہ مولینا علامہ محمد شفیع جوش جامع مسجد رستم ہسپتال گلی ملک تاج محمد ساغروالی بڑا اڈا لاریاں امام مسجد قاری اصغرعلی نقشبندی جامع مسجد شیرربانی امام مسجد قاری جامع مسجد حنیفہ غوثیہ بڑا اڈالاریاں امام مسجد قاری حافظ محمد عمر عثمان جامع مسجد انوار اولیاءپیر صاحبزادہ میاں محمود احمد نقشبندی جامع مسجد انوار مدنیہ امام قاری یوسف علی نقشبندی جامع مسجد میاں صاحب مین بازار امام مسجد حافظ قاری جمیل احمد شرقپوری جا مع مسجد حنیفہ غوثیہ محلہ نوشہ پارک امام مسجد قاری شبیر احمد شرقپوری جامع مسجد ہسپتال والی قاری حافظ ظفر اقبال زین العبادین جامع مسجد چوک صدیق اکبرجبکہ سات بجے جامع مسجد گجر والی قاری گل نذیر جامع مسجد حکیم گڑھی قاری شفیع والی جامع مسجد حسن امام مسجد قاری مہندی حسن جامع مسجد رحمت مدنیہ قاری عتیق احمد جامع مسجد لال دین قاری سیف احمد جامع مسجد حاجی پورہ جامع مسجد چاہ بدرے والی جامع مسجد مڈل سکول والی قاری بشیر احمد نقشبندی جامع مسجد مسلم پورہ جامع مسجد مائی حلوں دربار والی جامع مسجد ککری پور قاری مہر علی قادری جامع مسجد مرتضائیہ قلعہ شریف پیر صاحبزادہ میاں خلیل احمد مرتضائی جامع مسجد ڈھول جامع مسجد فتوالہ جامع مسجد غازی پور جامع مسجد نرنجی جامع مسجد لڑکے نعمت جامع مسجد منڈیانوالہ میں ہوگی اور سب سے بڑے اجتماع دربار شریف میاں صاحب صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری آٹھ بجے پڑھائیں گے اور دوسرا سب سے بڑا اجتماع مڈل سکول والی گرونڈا میں 6;30بجے عید الفطر کی نماز ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن