• news

جے آئی ٹی کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے لاہور میں ایف بی آر کے تینوں دفاتر عید کے تیسرے روز کھلے رہے

لاہور (آن لائن) عیدالفطر کے تیسرے روز لاہور میں واقع ایف بی آر کے تینوں دفاتر کھلے رہے، دفاتر کھلے رکھنے کا مقصد جے آئی ٹی کو شریف خاندان کے حوالے سے ریکارڈ کی فراہمی یقینی بنانا تھا، ایف بی آر ذرائع کے مطابق صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہنے والے ایف بی آر کے تینوں دفاتر میں ریکارڈ مرتب کیا گیا جس کا تعلق جنرل مشرف دور میں تحویل میں لئے گئے ریکارڈ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن