• news

جمشید دستی کیخلاف دہشت گردی کے نئے مقدمہ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت آج ہوگی

مظفر گڑھ (نامہ نگار ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت ڈیرہ غازی خان کے جج شاکر حسن پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین و ایم این اے جمشید دستی کی تھانہ سول لائن مظفر گڑھ میں درج دہشت گردی کے نئے مقدمہ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت آج کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن