• news

انجیکشن کا متبادل: بغیر تکلیف دوا کو جسم میں پہنچانے والا پلاسٹر تیار

نیویارک (بی بی سی) جسم پر چپکنے والا ایک پلاسٹر یا پیچ جو انجیکشن کے برعکس جلد میں بغیر کسی تکلیف کے دوا کو پہنچاتا ہے عوام میں اپنے پہلے اہم سیفٹی ٹیسٹ میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اس پلاسٹر یا پیچ پر چپکنے والی جانب بال کی طرح کی باریک تقریباً سو سوئیاں ہوتی ہیں جو جلد کی سطح پر بغیر کسی تکلیف کے گھس جاتی ہیں اور دوا کو بغیر کسی تکلیف کے اندر پہنچا دیتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن