• news

اعصام الحق کی جوڑی ورلڈ گراس کورٹ کے ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس+نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اے ٹی پی ورلڈ گراس کورٹ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ اعصام الحق اور ان کے پارٹنر روبرٹ نے جکنگ اور اپرش کی جوڑی کو سیمی فائنل میں ہرایا۔ سیمی فائنل میں فاتح جوڑی کا سکور 6-3‘ 10-11 اور 12-10 رہا۔

ای پیپر-دی نیشن