• news

چودھری شجاعت کی سابق وفاقی وزیر احمد مختار کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور ( آن لائن) ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سابق وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار کے گھر گئے جہاں انہوں نے چوہدری احمد مختار سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ای پیپر-دی نیشن