• news

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل فکس لگتا ہے‘ بھارتی وزیر نے اپنی ٹیم کےخلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیر کو پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوئی۔ بھارتی یونین منسٹر رام داس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی یونین منسٹر رام داس نے الزام لگایا کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل فکس لگتا ہے۔ پورا ٹورنامنٹ اچھا کھیلنے والے فائنل میں کیسے پرفارم نہ کرسکے؟

ای پیپر-دی نیشن