• news

چنیوٹ: غیر ت کے نام پر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ (نامہ نگار) غیر ت کے نام پر بھائی نے کزن سے مل کر فائر کر کے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ عثمان آباد میں بد چلنی کے شبہ پر محمد فیصل نے اپنے کزن صفدر حسین سے مل کر اپنی بہن ناصرہ بی بی دختر مرتضیٰ حسین کو پسٹل کا فائر کر کے قتل کر دیا نعش پورسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن