• news

کوٹ نورشاہ کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

فیروزولا (نامہ نگار) کوٹ نورشاہ کے قریب نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ پولیس فیکٹری ایریا نے متوفی کی لاش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال داخل کرا دی۔ پولیس کے مطابق متوفی نشئی معلوم ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن