• news

وزیر قانون سندھ نے صبح نیب ریفرنس میں ضمانت منظور کرائی، سہ پہر کو قانون غیر مؤثر ہونے کا بل پیش کیا

کراچی (وقائع نگار) سندھ اسمبلی میں نیب آرڈیننس کی منسوخی کا بل صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے پیش کیا۔ انہوں نے پیر کی صبح ہی سندھ ہائیکورٹ سے نیب کرپشن کیس میں اپنی ضمانت کرائی تھی اور سہ پہر کو صوبائی اسمبلی میں نیب قانون کو سندھ میں غیر مؤثر کرنے کا بل پیش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن