• news

بلوچستان میں 28ہزار گھوسٹ ملازمین کاانکشاف‘ نوٹسز جاری کئے جارہے ہیں جلد فارغ کر دیا جائے گا: سیکرٹری خزانہ

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت28 ہزار گھوسٹ ملازمین کا پتہ لگا لیا ہے اور ا ن کو ان کے محکموں کے ذریعے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں اگرانہوں نے یہ ثابت نہیں کیا کہ وہ گھوسٹ ملازمین نہیں ہے تو وہ ملازمت جاری رکھیں گے ورنہ ان کو فوری طورپر ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا انہوں نے یہ بات صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر-دی نیشن