• news

کئی کئی روز تک نہ نہانے والے یوگی ادتیا ناتھ کیلئے گجرات کے دلت 125کلو کا صابن لے آئے، پولیس کا کریک ڈائون

لکھنؤ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے برھمن وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ جو کئی کئی دن تک نہیں نہاتے کو نہلانے کیلئے گجرات کے دلتوں کا گروپ 125کلو وزنی صابن لیکر ٹرین سے جھانسی پہنچ گیا تاہم یو گی کے اشارے پر انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور پولیس نے احمد آباد سے جھانسی آنیوالی ٹرین پر دھاوا بول کر 45دلت رہنمائوں کو حراست میں لے لیا اور اگلی ٹرین سے واپس احمد آباد بھجوا دیا ان دلتوں نے لکھنو میں دلت تنظیموں کے اجتماع میں شرکت بھی کرنی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن