• news

چین اور روس میں سٹرٹیجک شراکت داری بڑھانے کا معاہدہ

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) چین اور روس میں سٹرٹیجک شراکت داری بڑھانے کا سمجھوتہ ہو گیا۔ ماسکو میں چین اور روس کے صدور نے معاہدے پر دستخط کئے۔ فیصلہ بدلتے ہوئے عالمی حالات کے پیش نظر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن