• news

سپاٹ فکسنگ سیکنڈل، خالد لطیف کی عدم پیشی، سماعت 11 جولائی تک ملتوی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) معطل کرکٹر خالد لطیف کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد وہ پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے جسٹس (ر) اصغر حیدر کے سامنے پھر پیش نہیں ہوئے۔ کیس کی حتمی سماعت 11 جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر شروع ہوگی۔ شرجیل خان کیس کی سماعت 7 جولائی کو ہوگی جس میں عاقب جاوید بطور ایکسپرٹ پیش ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن