• news

پشاور: کالعدم تحریک طالبان کے مسلم خان کی پھانسی کے فیصلہ کیخلاف حکم امتناعی میں مزید دو دن کی توسیع

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عبدالشکور نے کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان مسلم خان کی ملٹری کورٹ کی طرف سے پھانسی کے فیصلہ کیخلاف حکم امتناعی میں مزید دو دن کی توسیع کردی ہے فاضل عدالت نے وزارت دفاع اور متعلقہ حکام سے آئندہ سماعت پر کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن