کپتان سرفراز احمد کے ساتھ اظہر علی اور اسد شفیق کی عمرہ ادائیگی
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹرافی اپنے نام کرنےوالے قومی ٹیم کے کپتان سرفرا ز احمد عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ انسٹا گرام اکاونٹ کے ذریعے تصویر شیئر کی ہے جس میں کپتان سرفراز احمد کے ساتھ اظہر علی اور اسد شفیق بھی احرام باندھے دیکھے جا سکتے ہیں جنہوں نے عمرہ کی ادائیگی کیلے سر منڈوا رکھے ہیں۔