• news

اسلامی فلسفہ میری کامیابی کا باعث بنا:اے آر رحمٰن

ممبئی (شوبز ڈیسک )آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے کہا 'میری کامیابی اسلامی عقائد کو اپنانے کا نتیجہ ہے۔ میں صوفی فلسفہ فکر پر عمل کرتا ہوں جو کہ محبت پر مبنی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن