• news

مقدمہ منشیات میں ملوث خاتون سمگلر کو ایک سال قید

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج مسعودارشد نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث خاتون سمگلر کو ایک سال قید کی سزا کاحکم سنایا ہے اے این ایف حکام نے پشاور کی رہائشی ملزمہ عشرت جہاں کو پشاور سے لاہور آ تے ہوئے ڈیڑھ کلو افیون سمیت گرفتار کر کے 2016 میں چالان عدالت میں پیش کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن