اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o (اب) دیکھ لے ان کے مکر کا انجام کیسا کچھ ہوا؟ کہ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو سب کو غارت کر دیاo یہ ہیں ان کے مکانات جو ان کے ظلم کی وجہ سے اجڑے پڑے ہیں، جو لوگ علم رکھتے ہیں ان کے لئے اس میں بڑی نشانی ہےo ہم نے ان کو جو ایمان لائے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچا لیاo
سورۃ النمل (آیت 51 تا 53)