• news

کینیڈا: لاعلاج بیماری میں مبتلا عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد بن ہیلی کا انتقال

اوٹاوہ (نیٹ نیوز) عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سفیر احمد بن ہیلی کینیڈا میں انتقال کرگئے‘ وہ لاعلاج بیماری کا شکار اور علاج کی غرض سے یہاں آئے تھے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل نے فیس بک اکائونٹ پر انکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے بیان میں متاثرہ خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن