قومی اقتصادی کونسل آج اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے گی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آ ج پیر کوطلب کر لیا، اجلاس میںا ہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جائے گی،اسلام آباد میں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آ ج ہونے والے اجلاس میں اہم ترقیاتی منصوبوں پر غور اور ان کی منظوری دی جائے گی۔