• news

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے بری طرح متاثر کیا، وفاق بجلی کا 13 فیصد حصہ فراہم کرے: وزیر اطلاعات خیبر پی کے

اسلام آباد، پشاور (آن لائن) خیبر پی کے کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ و ترجمان شاہ فرمان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت غربت میں خاطر خواہ کمی لانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی ہی ایکسٹینشن ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صوبے کا بجلی میں 13 فیصد حصہ فراہم کرے کیونکہ مختلف حیلوں بہانوں سے غیر اعلانیہ اور غیرشیڈول لوڈشیڈنگ نے صوبے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن