• news

جے آئی ٹی کی سفارش پر جاوید کیانی، صدر نیشنل بنک سعید احمد کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) جے آئی ٹی کی جانب سے وزارت داخلہ کو کی گئی سفارش پر عمل کرتے ہوئے پیر کو معروف کاروباری شخصیت جاوید کیانی اور صدر نیشنل بنک سعید احمد کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ 

جاوید کیانی

ای پیپر-دی نیشن